احساس

Poet: Adnan Dani By: Adnan Dani, peshwar

تمہارے لمس کی خوشبو
بکھر جائے ہواؤں میں

تو دل کے سرد، دریچوں پر
کسی سنسان راہوں میں

یہ آرزو جاگ جاتی ہے
تمہاری یاد آتی ہے
 

Rate it:
Views: 680
28 Sep, 2008