احساس

Poet: عدیلہ چوہدری By: Adeela Chaudry, Renalakhurd

تم کو سوچوں تو احساس ہوتا ہے
دل دھڑکتا ہے میں بھی زندہ ہوں

Rate it:
Views: 479
06 Feb, 2017