ادھورا ہے

Poet: عائش،گجرات By: Ayesha siddiqa, Gujrat

ادھورا ہے
چاند بن" روشنی "کے
پھول بن "خوشبو" کے
دل بن "دھڑکن" کے
جسم بن "روح" کے
اور
میں بن "آپ صلی الّٰلہ علیہ و آلہ وسلم" کے
 

Rate it:
Views: 373
06 Jun, 2019