ادھورے رہ گئے اپنے سپنے

Poet: UA By: UA, Lahore

تم کسی طور نہ ہوئے اپنے
ادھورے رہ گئے اپنے سپنے

بس یہ ہی کام رہ گیا اپنا
تیرے نام کی لگے مالا جپنے

اشک چبھتے ہیں کرچیوں کی طرح
جب سے ٹوٹے ہیں سہانے سپنے

تم کسی طور نہ ہوئے اپنے
ادھورے رہ گئے اپنے سپنے

Rate it:
Views: 868
09 Apr, 2014