اس ترے نام کو اب دل سے مٹاؤں کیسے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

اس ترے نام کو اب دل سے مٹاؤں کیسے
کیسے بچھڑے تھے زمانے کو بتاؤں کیسے

Rate it:
Views: 346
08 Feb, 2016