اس دنیا میں
Poet: محمد یوسف راہی By: محمد یوسف راہی, Hyderabad Sindکوئ مرتا نہیں ہے یاروں کسی کے بنا اس دنیا میں
زندگی جیتا ہے ہر کوئی اپنے حصے کی اس دنیا میں
قسمیں کھانا ساتھ نبھانا یہ تو ہوتا ہے محبت میں
کون ساتھ دیتا ہے زندگی بھر بھلا اس دنیا میں
اس عشق وشق میں کیا رکھا ہے ارے میرے یاروں
جھمیلے اور بھی ہیں زندگی کے اس دنیا میں
منزل کی جستجو میں زرا سنبھل کر چلنا راہی
کھاگئے ٹھوکر تو نہ سنبھل پاؤگے اس دنیا میں
More Love / Romantic Poetry






