اس شرط پہ انکار وفا ہو نہیں سکتا

Poet: Ghulam Abbas By: Ghulam Abbas, Lahore

اس شرط پہ انکار وفا ہو نہیں سکتا
میرے لب پہ تیرا شکوہ گلہ ہو نہیں سکتا

ڈھونڈھنے پر تو منزلیں بھی کئی ملتی ہیں
کیوں منزل میں میرا خدا ہو نہیں سکتا
 

Rate it:
Views: 428
14 Jul, 2011