یہ پھول جو سرشار ہو کے جھوم رہا ہے لگتا ہے اس نے پھول سے کوئی خواب کہا ہے کیا چاند ستارے سبھی قربان ہیں اس پر اس شوخ کی ایک ایک ادا جان لیوا ہے