اس کا خیال آکر مجھے چونکا دیتاہے میرےکمرےکےماحول کو مہکادیتا ہے ہر انسان کا اپنا اپنا مقدر ہےدوستوں ورنہ یہاں کوئی کسی کو کیا دیتا ہے پہلےاپنی باتوں کےنشتر چلاتا ہے پھرمیرے زخموں پہ مرہم لگا دیتا ہے