اس کو لکھو میرا سلام

Poet: Rukhsana kausar By: Rukhsana kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

اس کو لکھو میرا سلام
اس قاصد لے جا اس کے واسطے پیام

خوش نہیں دیوانے تیرے، تیرے بغیر
تم ہی ہو لبوں پہ صبح وشام

تجھے اوڑھ کے جیے جارہے ہیں بس
زندگی کونہیں کوئی اور کام

ترستے ہیں میں اور میری آنکھیں
منتظر ہیں اور میرے گھر کے دروبام

تجھ پہ اپنا عقیدہ ٹھہرا
زندگی میں تیرا الگ مقام

تجھ بن بھی کیا جینا ہوا
ہر سانس ہر دھڑکن تیرے نام

Rate it:
Views: 613
04 Sep, 2014
More Love / Romantic Poetry