Add Poetry

اس کے جانے کا رہا دل کو ملال بہت

Poet: syed waqas kashi By: syed waqas kashi, rawalpindi

اس کے جانے کا رہا دل کو ملال بہت
رو رو آنکھوں نے کیا اپنا برا حال بہت

اس نے سوچا نہ کبھی میرے بارے میں افسوس
مجھے لحد میں بھی رہا اس کا خیال بہت

لوگوں نے میرے چہرے سے خوش گمانیاں لیں
دل کے اندر تو وگرنہ تھے وبال بہت

جس کی ہر بات پہ ہم سرتسلیم خم ہوئے
کرتا رہا میرے جنوں پہ وہ سوال بہت

اے میرے وطن تیری عزت و عظمت پہ
فدا ہیں دیکھہ ماؤں کے لال بہت

کچھہ اور حسینوں کی آرزو کے لیے کاشی
ہے خزانہ دل اپنا مالامال بہت

Rate it:
Views: 666
21 Oct, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets