اس کے در سے میں چلی
مجھے ملا ل کچھہ بھی نہیں
میری جھولی خالی دامن میں
داغ اسکا تھا کہاں سے ڈالتی
تیری راہ میں چاند اور تارے
میں تو خالی ھاتھہ تھی
مجھے ملال بھی نہیں تھا
میری نگاھوں میں اسکی چاھت تھی
مجھے گمان کچھہ بھی نہیں تھا
یہ تو تیرا ہنر تھا میری وفا میں
میرا کمال کوئی نہیں تھا