اس کے پیار میں۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamاس کہ پیار میں اپنے ہوش گنوا بیٹھا ہوں
اس کی خاطرساری دنیا بھلا بیٹھا ہوں
اب زندگی غموں کا پہاڑبن گئی ہے
انجانے میں اس سے دل لگابیٹھاہوں
More Love / Romantic Poetry
اس کہ پیار میں اپنے ہوش گنوا بیٹھا ہوں
اس کی خاطرساری دنیا بھلا بیٹھا ہوں
اب زندگی غموں کا پہاڑبن گئی ہے
انجانے میں اس سے دل لگابیٹھاہوں