اس کے ہجر میں میرا یہ حال تھا
آنکھوں میں اشک دل میں ملال تھا
اس کی خوشیاں پورے عروج پہ تھیں
میری زیست میں غًموں کا زوال تھا
اسے مل کر بھی یہ نہ سمجھ سکا
وہ اس کا ہجر تھا یا کےوصال تھا
ایک مدت بعد جب وہ مجھ سے ملا
اس دن میرے لیے نیا سال تھا
اس کا نقش نہ ذہن سے مٹ سکا
نہ جانےاس میں ایساکیاکمال تھا