اس کےدل میں سوئی محبت کو بیدار کررہاہوں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

اس کے دل میں سوئی محبت کوبیدار کر رہا ہوں
میں پیار بھرے ایس ایم ایس کی بھرمارکررہاہوں

جو میرے پیام کا کبھی کوئی جواب نہیں دیتا
نادان ہوں جوایسے ستمگرسےپیارکررہا ہوں
 

Rate it:
Views: 352
19 Nov, 2013