اس کےپیارمیں اپنےہوش گنوا بیٹھا ہوں
اس کی خاطر ساری دنیا بھلا بیٹھا ہوں
موقعہ واردات سے قاتل توفرارہو گیا
خود ہی اپنےقتل کا بن گواہ بیٹھاہوں
اب زندگی غموں کا پہاڑ بن گئی ہے
انجانے میں اس سےدل لگا بیٹھاہوں
اب دنیا روٹھے یا گھربار چھوٹے
کنول جیسا کومل یاربنا بیٹھا ہوں