ہم آج بھی پہلے سے اسیرِ جنون ہیں پہلے سے سوا آپ بہت پرسکون ہیں لگتا ہے جیسے آپ کو الفت نہ ہوئی تھی مجھ سے بچھڑ کے آپ کا دِل پرسکون ہے پہلے سے سوا آپ بہت پرسکون ہیں ہم آج بھی پہلے سے اسیرِ جنون ہیں