اسے دیکھ کر

Poet: Anita Gul By: Prety Gul, Karachi

وہ چاندنی تھی کسی چاند کی
میں رک گیا اسے دیکھ کر

وہ مہک تھی کسی گلاب کی
میں بہک گیا اسے دیکھ کر

اس کا حسن تھا اسکی شائستگی
کیا اسکے حسن کا کمال تھا

کہ چاند مانند پڑ گیا
اسکی سادگی کو دیکھ کر!

Rate it:
Views: 433
21 Feb, 2009