اسے دیکھ کے سکوں ملتا ہے پاس جانے کو دل کرتا ہے بات کرنے کو فل کرتا ہے مگر نا جانے کیوں نہیں ہوتا جب اکیلے پل میں ہوتی ہوں تو اسے سوچ لیتی ہوں تھوڑا رو لیتی ہوں بس اتنا تھا بہت یاد آتی ہے بہت یاد آتی ہے