اسے مجھ سے پیار ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR, BIRMINGHAM

اسےمجھ سےپیار ہےاس بات کا مجھےیقیں ہے
یہ ایک تلخ حقیقت ہے میرا کوئی وہم نہیں ہے

آنکھیں ملا کر جس ظالم نے میرا دل چرا لیا
میری نظرمیں اس جیسانا کوئی اور حسیں ہے

جی چاہتا ہے کےاسےایک بار پھر دیکھوں
اب وہ باہر آتا نہیں جو میرےدل میں مکیں ہے

جو مہمان ایک بار اصغر کےدل میں آجاتا ہے
تمام عمر پھر وہ کہیں اور جاتا نہیں ہے

Rate it:
Views: 431
21 Sep, 2011