اسے پیار کرنا میری عادت ہو گئی ہے
Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindiاسے پیار کرنا میری عادت ہو گئی ہے
جئ سے مجھے اس سے الفت ہو گئی ہے
اتنے تو نہیں تھے ہم اداس پہلے
اب طبیعت بوجھل سی ہو گئی ہے
ہو گئے ہیں تجدید مراسم اس کے ساتھ
شاید پھر سے دوستی ہو گئی ہے
بجھا دیے ہیں سب چراغ اپنے آنگن سے
اس کے آنے سے گھر میں روشنی ہو گئی ہے
More Love / Romantic Poetry






