اسے کہنا

Poet: By: Rania Ch, Lahore

اسے کہنا
میری سوچیں ہراساں ہیں
میرے جزبے پریشاں ہیں
پریشاں ہے میرا دل بھی
اسے کہنا
کہ پہلے سے کہیں زیادہ
کہیں بڑھ کر
مجھے اس کی ضرورت ہے

Rate it:
Views: 346
04 Nov, 2016