اپنا تو چاہتوں میں یہی اک اصول ہے تیرا بھلا برا ہمیں سب کچھ قبول ہے اک دوسرے کے واسطے دونوں ہیں بنے گلدان میرا دل ہے تیری یاد پھول ہے