اظہار
Poet: تنزیلہ احمد By: Tanzeela Ahmed, Okaraانا کے مارے ہوئے ہم لوگ
خود ہی اپنا دل دکھائیں گے
تمھیں کبھی نا بتا پائیں گے
کہ ہمیں تم سے محبت ہے
More Love / Romantic Poetry
انا کے مارے ہوئے ہم لوگ
خود ہی اپنا دل دکھائیں گے
تمھیں کبھی نا بتا پائیں گے
کہ ہمیں تم سے محبت ہے