الزام

Poet: سبین ارشاد By: سبین ارشاد, Karachi

کوئی نہ کوئی الزام تو آئے گا
جب محفل میں تیرا نام آئے گا

Rate it:
Views: 343
12 Mar, 2023