الفت میں ملےزخم سیتا رہتا ہوں دنیاسےچوری اشک پیتارہتاہوں غم اندر ہی اندر کھائے جاتا ہے کئی دنوں سےچپ چپیتارہتاہوں