امید کی راہیں
Poet: فینگ سیو فینگ By: مقصود حسنی, kasurمیرے مخلص فن کار' میرے دوست
تمہارے حقیقی کام کے لیے
میں اپنی تحسین کیوں کر چھپا سکتا ہوں
ہمیں ناامیدی کا مفہوم معلوم ہے
تشکر اور تحسین ہی تو
امید کی راہیں ہیں
More Love / Romantic Poetry






