کیا بتاہیں ان سے بہت دور ہیں ہم
مل نہیں سکتے مجبور ہیں ہم
ہر گھڑی رہتےرنجور ہیں ہم
غم محبت سےچورچور ہیں ہم
ہم تو آپ کو بےپناہ چاہتےہیں
بتایئےکیا آپ کو منظور ہیں ہم
لوگ دو دلوں کو ملنےنہیں دیتے
نا چاہتےہوئےبھی پابند دستور ہیں ہم
ہمیںتو دنیا کی کوئی خبر نہیں جاناں
تیرےپیار کےنشے میں مسرور ہیں ہم