ان کہ دل تک اپنی رسائی ہو گئی ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ان کے دل تک اپنی رسائی ہو گئی ہے
ختم زندگی بھر کی تنہائی ہو گئی ہے

ہم بھی یہ بات فخرسےکہہ سکتےہیں
ہماری کسی سےآشنائی ہوگئی ہے

اب ہمیں بھی دنیا حسیں لگتی ہے
پیارسےزندگی میں روشنائی ہوگئی ہے

ہم پھر کسی کی زلف کہ اسیرہو گے
کیسے کہہ دیں کہ رہائی ہو گئی ہے

 

Rate it:
Views: 442
17 Dec, 2013