ان کی طرف سے عید مبارک کا انتظار

Poet: MANNAN BIJNORI By: MANNAN BIJNORI, MUMBAI

ان کی طرف سے عید مبارک کا انتظار
کب تک کریگا یہ تو بتا ہو کے بیقرار

تجھ کو تو ان کی یاد ہے تو ہی یہ کام کر
اے دل وہ بھول بھال گئے ہونگے اب کی بار

Rate it:
Views: 571
29 Jul, 2014