انتظار

Poet: By: Seed Ahmed, khairpur

کب سے میں تیرے انتظار میں کھڑا ہوں
تم کو کیا معلوم میں کن کن سے لڑا ہوں

توں نے تو آنے میں بڑی دیر کر دی صنم
میں تو تمہاری خاطر رقیبوں سے لڑا ہوں

Rate it:
Views: 1244
03 May, 2008