انتظار۔۔۔۔

Poet: Tariq Iqbal Haavi By: Tariq Iqbal Haavi, Lahore

آس کی دہلیز پر، راہ تمھاری تکتے ہیں
شاید آج تم آ جاﺅ، اُمید روز یہ رکھتے ہیں

ہر شام رہتے ہیں منتظر، شمعیں جلا کے حاوی
انتظار تمھارا کرتے ہیں، اور کر بھی کیا ہم سکتے ہیں

Rate it:
Views: 541
08 Jun, 2015