آنکھ لگنے میں کیا ہوئی تاخیر ہوگئی آنکھ خواب سے محروم انتظار اب مرا مقدر ہے نیند ہم سے جو روٹھ بیھٹی ہے منری ہر سانس اس کی نزر کروں میرے آنسو کی عمر لمبی ہے میں ہوئی زندگی سے شرمندہ