انتظار میں تیرے
Poet: Asad By: Asad, mpkاور کتنی دیری صاحب دیدار میں تیرے ؟
کہ یہاں پتھرا گئی ھیں آنکھیں انتظار میں تیرے
اگر نہیں ملنا تو صاف کر دے واضع !!!
کہ کیوں کریں بھروسہ پھر اعتبار میں تیرے
More Love / Romantic Poetry
اور کتنی دیری صاحب دیدار میں تیرے ؟
کہ یہاں پتھرا گئی ھیں آنکھیں انتظار میں تیرے
اگر نہیں ملنا تو صاف کر دے واضع !!!
کہ کیوں کریں بھروسہ پھر اعتبار میں تیرے