میری سنگت میں مت بیٹھو مجھے ملنے سے کتراؤ خود اپنے دل کو سمجھاؤ میرے نزدیک مت آؤ میرے دل میں اندھیرا ہے