مجھے کیوں ایسا لگتا ہے کہ مجھ کو چھوڑ دو گے تم کٹھن راہوں میں جیون کی اکیلا چھوڑ دو گے تم وہ میرا دل کہ جس میں صرف تم ہی تم دھڑکتے ہو کبھی موقع ملا جانا اسے بھی توڑ دو گے تم