انگوٹھی

Poet: Wajid Nabi By: Wajid Nabi, Karachi

جانان الفت کا پاس رکھو
یہ انگوٹھی اپنے پاس رکھو

ترجیح دو میرے شوق کو
اپنی زلفیں بھگا رکھو

مجھ سے اب کنارا کر لو
اپنی یادوں کو پاس رکھو

یہ آنکھیں مجھے روک نا لیں
ان آنکھوں کو جھکا رکھو
 

Rate it:
Views: 778
29 May, 2019
More Love / Romantic Poetry