اُس نے محبت نہیں کی تھی

Poet: UA By: UA, Lahore

اُس نے محبت نہیں کی تھی
اُس نے کاروبار کِیا تھا
پتا نہیں میری شراکت میں
اُ س نےکب کہاں
اور کتنا خسارہ پایا تھا
کچھ کہا نہ ہی کچھ سنا
اور دو طرفہ معاہدہ مسترد کر دِیا
اُس نے محبت نہیں کی تھی
اُس نے کاروبار کِیا تھا
 

Rate it:
Views: 830
02 Mar, 2021
More Love / Romantic Poetry