Add Poetry

اِک دم سے ہی اُداس ہو جاتا ہے یہ دل

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL , Gujranwala

اِک دم سے ہی اُداس ہو جاتا ہے یہ دل
ناجانے کس کے خیالوں میں کھو جاتا ہے یہ دل

مسکراتے ہوئے محفل میں کہی بار اکثر
ہستے ہستے میرا بے چارہ رو جاتا ہے یہ دل

یادوں کی آگوش میں سر رکھ کے
پھر روتے روتے ہی سو جاتا ہے یہ دل

لے کے آنسوئوں کا اِک دھاگہ سا
ترے پیار کے وعدوں کو پرو جاتا ہے یہ دل

زندگی کے کھیتوں میں فضلِ گُل میں
یادوں کے پرانے بِیج پاگل بو جاتا ہے یہ دل

اِس دل نے میرا جینا حرام کیا ہے
سونے لگوں تو یاد کی سوئی چبو جاتا ہے یہ دل

اپنی یادوں کے بھی کام دیکھو سنگدل
ہستی ہیں حال پے جب رو جاتا ہے یہ دل

نہال نہ علاج ہو سکے ایسی مرضوں کے
شراب میں خود کو پھر ڈبو جاتا ہے یہ دل

Rate it:
Views: 590
19 Apr, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets