آ پاس میرے دیکھ لوں تجھ کو قریب سے دھند لاگئی نظر ہے تو منظر ہے دور کا ایسے میں کیسے تجھ کو بھلا دیکھ پاوٓں میں منظر مجھے اب آگے دکھا دے تو نور کا