اٹکا ہے یہ دل میرا زلفِ یار میں

Poet: عبدالرحمٰن ہاشمی By: Abdul Rahman Hashmi, Sargodha

لگتا نہیں جی میرا اس سنسار میں
اٹکا ہے یہ دل میرا زلفِ یار میں

پھرتے ہیں مارے مارے ہم صحرا میں کیوں
نادان ہیں ہم عشق کے بازار میں

ساقی نہ روکو ہاتھ مے کے جام سے
باقی ہے جاں اِس عشق کے بیمار میں

Rate it:
Views: 623
08 Jan, 2018