اپنی آنکھوں سے مجھے اتنی پلا ساقی

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اپنی آنکھوں سے مجھے اتنی پلا ساقی
آج اپنے التفات کی کردےانتہاساقی

جوزندگی کی سبھی تلخیاں بھلادے
میرے لیے کوئی ایسا جام لا ساقی

تیری بےرخی میں سہہ نہ سکوں
مجھ سے اپنی آنکھیں نہ چراساقی

صدیوںسےتیری دید کا پیاساہوں
کسی دن میری تشنگی بجھاساقی

تیرےرند کا ابھی جی نہیں بھرا
اپنےچہرےپہ نقاب نہ لگاساقی

Rate it:
Views: 803
19 Oct, 2015