اپنی آنکھوں سےمجھے پلاا دےایک جام ساقی
اپنانیا سال کردوں گا تیری آنکھوں کےنام ساقی
جو تو میری یہ ادنیٰ سی خوائش پوری کر دے
تیرے نام کر دوں اپنی زندگی کی ہر شام ساقی
مخمور آنکھوں کےنشےسے مجھے چورنہ کر
کہیں خوشی کےمارےنکل نہ جائےمیرادم ساقی
غم دوراں غم دوجہاں غم روزگارسب بھول جاہیں
جی بھر کے پلائے جااپنی آنکھوں کےجام ساقی
شیخ جی کاکہناہےکےآنکھوں سےوہ بھی پیتےہیں
مگرمیخانےجاکرپیمانےسےپینی ہےحرام ساقی