اپنی تو زندگی یہ گزری ہے قید و حد میں میرے لیے جہاں میں تیرا کمال کیا ہے اس کج ادا پہ اب تو حیران ہوں میں وشمہ اس کو عطا کیا جو اللہ نے مال کیا ہے