اپنی دہلیزِ محبت سے صدائیں دی ہیں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیااپنی دہلیزِ محبت سے صدائیں دی ہیں
میں نے ہر دور میں ہجرت کو دعائیں دی ہیں
کاش اک بار وہ در پر مرے آ کر دیکھے
عشق کی آگ کو ہر وقت ہوائیں دی ہیں
More Love / Romantic Poetry






