اپنی زندگی ادھوری کرلی ہے
Poet: UA By: UA, Lahore ہم نے تمہاری خوشی پوری کر دی ہے
ہم نے تمہاری خوشی پوری کر کے
اپنی زندگی ادھوری کر لی ہے
ہماری خوشی ہے
تمہیں اپنانے میں
اور تمہاری خوشی ہے
ہم سے دور جانے میں
لو ہم نے تمہاری خوشی پوری کر دی ہے
تمہاری خوشی پوری کر کے
اپنی زندگی ادھوری کر لی ہے
More Love / Romantic Poetry








