اپنی محبت کا کوئی طلبگارنہیں ملتا
مفاد پرست ملتے ہیں دلدارنہیں ملتا
میرے دل میں جو محبت بھری ہے
اس کا یہا ں کوئی حقدار نہیں ملتا
جس نگرمیں محبت کرنےوالےہوں
یہاں پر ہمیں ایسا کوئی دیار نہیںملتا
غدار تو ہر قدم پر ملتےہیں یہاں
دل کا جو سچاہوایسا یار نہیں ملتا
دنیا کچھ ایسےلوگ بھی ہوتے ہیں
جنہیں اپنےمحبوب کا پیار نہیں ملتا