اپنی محبت کو
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saadi Arabiaاپنی محبت کو اپنے ہی
غصے سے مٹانے چلا ہے
کتنا پاگل ہیں اپنی آنکھوں سے
اپنے ہی اشک چھپانے چلا ہے
زمانہ تو صدا سے دشمن ہیں محبت کا
تو وہ پھر زمانے سے کیسی دوستی نبھانے چلا ہے
ملنا بچھڑنا خدا کے ہاتھ میں ہے
تو پھر کیوں وہ مجھے آزمانے چلا ہے
More Love / Romantic Poetry






