اپنی نظروں میں بسانا کبھی نہ مجھکو گرانا دل میں دھڑکن کی طرح بسانا مجھکو تم کبھی نہ رولانا بات کرنا ھو مشکل تو پھر مجھے تم نظروں سے بتانا وعدہ اتنا کرنا جتنا نباھنا خواب جو دیکھانا پورا دکھانا اپنی محبت کا بھرم تم رکھنا