اپنی نظروں میں بسانا
مت نظر اب گرانا
قلب میں دھڑکن کی صورت
مجھکو چاھت سے بسانا
اور نہیں مجھکو رلانا
ربطہ مجھہ سے ھو جو مشکل
اپنی نظروں سے بتانا
وعدے بس اتنے ھی کرنا
جتنے ممکن ھو نبھانا
خواب پورے کر دکھانا
تاکہ رہ جائے،ھماری
پاک الفت کا بھرم